گوشت خوار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو، گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو، گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)۔